Aarzi Khansi (Temporary Cough Relief) (9-9-2016)  عارضی کھانسی کا علاج

Aarzi Khansi (Temporary Cough Relief) (9-9-2016) عارضی کھانسی کا علاج

حضرت کھانسی سے متعلق کچھ فرمائیں کھانسی سے اگر بلغم آتی ہو تو کیا کریں ؟ ایک تو وہ ہوتی ہے جو عارضی کھانسی ہوتی ہے ایک وہ ہوتی جو مستقل رہتی ہے۔ اگر عارضی کھانسی ہے تو اس کے لئے ”دارچینی“ بہترین ہے۔ خالی دارچینی پیس کر شہد میں ملا کر رکھ لو عارضی…